روالپنڈی(ویب ڈیسک) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے پیر کو بتایا ہےکہ پاکستان ایران سرحد کے ساتھ واقع علاقے پنجگور، بلوچستان میں دہشت گردوں کے ایک گروپ کے ایک گشتی پارٹی پر بزدلانہ حملے میں بارڈر سیکیورٹی فورس کا ایک سپاہی شہید ہوگیا۔
فوج کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہید سپاہی جلیل خان جو ڈیرہ اسماعیل خان کا رہائشی تھا، دونوں فریقوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران بہادری سے لڑا۔
آئی ایس پی آر نے کہا، “پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دشمن عناصر کی ایسی کارروائیوں کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں، جن کا مقصد بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو متاثر کرنا ہے۔”
کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…
پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…
زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…
بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…