Categories: پاکستان

آئندہ 24 گھنٹے کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، اسلام آباد، پشاور اور آزاد کشمیر کے کچھ علاقوں میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بالآخر بارش کے منتظر افراد کو بوندا باندی کی نوید سنادی گئی۔

محکمہ موسمیات نے ااسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں اور بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان اور صوابی میں تیز ہوائیں اور بوندا باندی متوقع ہےپنجاب کی بات کی جائے تو نارووال، سیالکوٹ، اوکاڑہ، ساہیوال، گوجرانوالہ، لاہور دھند کی لپیٹ میں رہیں گے۔

فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خانیوال، ملتان، بہاولپور، خان پور، رحیم یار خان، ڈیرہ غا زی خان میں بھی دھند رہے گی۔

دوسری جانب مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش نے جل تھل کردیا ہے جس کے بعد نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں۔ بارش کے دوران بھی حرم شریف میں طواف کعبہ جاری رہا اور لاکھوں فرزاندان اسلام رحمت کی بارش میں بھیگتے ہوئے اللہ کریم کی نعمت سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

2 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

2 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

2 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

2 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

2 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

2 weeks ago