Categories: پاکستان

نگران وزیر توانائی نے جنوری میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی خوشخبری سنا دی

موسم سرما میں گیس کی کمی کے ستائے شہریوں کیلئے ایک اچھی خبر آئی ہے۔ نگوان وزیر توانائی نے جنوری کے مہینے میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔  نگران وزیر توانائی نے جنوری میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی نوید سنا دی ہے۔  نگران وزیر توانائی محمد علی  نے کہا ہے کہ جنوری میں بھی گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،جنوری کیلئے ایل این جی کا کارگو خریدا ہے،ان کا کہناتھا کہ گیس کی سپلائی تواتر سے جاری رہے گی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ انترنیشنل مارکیٹ میں کام تیل سستا ہونے کے بعد ملک میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 روپے تک کی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 16 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان آج رات کیا جائے گا۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دیں گے۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago