Categories: صحت

بیرون ملک جانے والے مسافروں کیلئے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کی شرط ختم کر دی گئی

بیرون ملک جانے والے مسافروں کیلئے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ بارڈر ہیلتھ سروسز نے مسافروں کی ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کی شرط ختم کردی ہے، اس فیصلے پر عمل درآمد کیلئے ایئرلائنز کو ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کی تقسیم فوری بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ملک بھر کے ایئرپورٹس پر ہیلتھ آفیسر اور معاون کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، کورونا وائرس کی وبا کے پیشِ نظر ڈیکلریشن فارم میں معلومات کا اندراج کرنا اور اس فارم کو لانج میں ہیلتھ سٹاف کے حوالے کرنا لازمی قرار دیا گیا تھا، بصورت دیگر پاکستان میں داخلہ اور امیگریشن کی اجازت نہیں تھی۔

واضح رہے کہ کرونا وبا کے بعد جب بین الاقوامی سفر شروع ہوا تو اس وقت حکومت کی جانب سے شہریوں کیلئیے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم  جمع کروانا لازمی قرار دیا گیا تھا لیکن اب حکومت نے اسکی شرط ختم کردی ہے۔ اور اس حکم نامے کا فوری اطلاق کردیا گیا ہے۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

5 days ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

5 days ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

5 days ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

5 days ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

5 days ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

5 days ago