Categories: پاکستان

شہر قائدکی موبائل مارکیٹ آگ کی لپیٹ میں آگئی

شہر قائد صوبہ سندھ کے دارلخلافہ رونقوں کے شہر کراچی میں ایک موبائلوں کی دکان پر آگ بھڑک اٹھی۔ اس اچانک بھڑکنے والی آگ نے کئی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔  دکان میں لگنے والی اس آگ نے مقامی تاجروں نے مالی اعتبار سے خاصہ بڑا دھچکا دیا ہے۔

چیئرمین الیکٹرونکس ڈیلر ایسوسی ایشن منہاج گلفام نے  میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کی  مالیت کا نقصان ہوا ہے، آتشزدگی کے باعث شاہ جہان مارکیٹ، بسم اللّٰہ مارکیٹ اور اس سے متصل مارکیٹ میں بھی آگپھیل گئی۔ تفصیلات کہ مبابق بتایا جا رہا ہے کہ  مارکیٹ میں تنگ گلیوں کی وجہ سے آگ پھیلی اور  کراچی کی اس مارکیٹ میں  ایک دکان کے  بلکل ساتھ دوسری  دکان ملی ہوئی ہے جس کی وجہ سے آگ کے پھیل جانے کے امکانات میں اضافہ ہوا اور زیادہ نقصان  کی شرح بھڑ گئی۔

تاہم اطلاعات کے مطبق بتایا جا رہا ہے کہ اچانک لگنے والی آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق  10 گاڑیوں کی مدد سے موبائل مال کی آگ پر قابو پایا گیا جہاں اب کولنگ کا عمل جاری ہے،  مزید یہ کہ تا حال صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے کی وجوہات  واضح طور پر سامنے نہیں آئیں۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago