Categories: پاکستان

کل صوبے بھر میں چھٹی کر دی گئی

کل صوبے بھر میں چھٹی کر دی گئی۔ سندھ حکومت کی جانب سے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق بتایا جا رہا کہ کل نگران وزیر اعلٰی سندھ مقبول باقر کی جانب سے صوبہ سیندھ میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔  سندھ حکومت کی جانب سے یہ چھٹی شہید بےنظیر بھٹو کی یوم شہادت کی یاد میں مناےی جائے گی۔

سندھ حکومت ترجمان کا کہنا  ہے کہ 27 دسمبر کو  صوبہ سندھ میں تمام سرکاری اور نجی ادراے، لوکل کاؤنسلز اور صوبائی حکومت کے انتظامی دفاتر بھی  بند رہیں گے۔ کل بےنظیر شہید کی برسی منائی جائے گی۔ اس موقع پر قوم کی نڈر بیٹی کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا، اور بھٹو کی شہید بیٹی کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کروائی جائے گی۔

اعطلاعت کے مطابق شہید بی بی کی یاد میں انکے یوم شہادت کے موقع پر کل صوبہ سندھ میں چھٹی کر دی گئی ہے۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

1 week ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

1 week ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

1 week ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

1 week ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

1 week ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

1 week ago