پٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے بڑی خوشخبری ملنے کا امکان

پاکستانی عوام کو نئے سال کی کی آمد کی خوشی میں پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی یا نہیں؟ انتظار کی گھڑیوں کی مدت  کم رہ گئ، حتمی فیصلہ آنے میں ابھی بھی دودن باقی ہیں۔ ممکن ہے پاکستان کے عوام کو پٹرولیم، مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی بڑا ریلیف مل جائے۔

پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹرنیشنل لیول پر برینٹ کی قیمتوں میں معمولی اضافے کے بعد نگران حکومت نئے سال کے پہلے مہینے جنوری 2024 کے پہلے ہاف میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھ سکتی ہے۔ نئے سال کے پہلے مہینے میں قیمتیں پہلے جیسی نوعیت پر ہی برقرار رہنے کا امکان ہے۔

اسی کے ساتھ ساتھ آئل انڈسٹری کے تخمینوں  کے مطابق پیٹرول اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں1 روپے تک کمی ہو سکتی ہے اسکے برعکس  ہائی سپیڈ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے تک اضافہ ممکن ہے۔تفصیلات کے مطابق  عالمی  سطح پر برینٹ تیل کی قیمتیں 16 دسمبر 2023 سے 77.95 ڈالر سے 81.07 ڈالر فی بیرل کے درمیان رہیں ہیں۔ یاد رہے آخری جائزہ میں، حکومت نے ڈالر کے مقابلے میں 284.28 روپے کی شرح تبادلہ کا اطلاق کیا۔

 

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

4 days ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

4 days ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

4 days ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

4 days ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

4 days ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

4 days ago