پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا سیمی فائنل: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی(ویب ڈیسک) آسٹریلیا نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کپتان ایرون فنچ کے ٹاس جیتنے کے بعد ایک بار پھر پاکستان کو پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان نے آج کے اوائل میں اس وقت سکھ کا سانس لیا جب کرکٹرز محمد رضوان اور شعیب ملک کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلنے کے لیے فٹ قرار دیا۔

ایک اپ ڈیٹ میں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ ایک میڈیکل پینل نے ان کی فٹنس کا جائزہ لیا اور اہم مقابلے میں ان کومیچ کھیلنے کی اجازت دی۔

دو روز قبل ورچوئل پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ مین ان گرین اس رفتار کو برقرار رکھیں گے اور سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

بابر نے کہا کہ تمام میچوں میں کچھ معمولی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جو کبھی بیٹنگ اور کبھی بولنگ سے متعلق ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بعض اوقات فیلڈنگ لیپس بھی نوٹ کی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ ہم ان مسائل کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

nadeem web

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

2 months ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

2 months ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

2 months ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

2 months ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

2 months ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

2 months ago