منگل, نومبر 3, 2026, 6:38 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی

کیا مستقبل میں چیزیں واقعی غائب ہو سکیں گی؟

چین میں سائنس دانوں نے ایک نیا کیموفلاج مٹیریل بنایا ہے جو اپنے اطراف کے حساب سے رنگ بدل لیتاہے

in سائنس اور ٹیکنالوجی
0 0
کیا مستقبل میں چیزیں واقعی غائب ہو سکیں گی؟

کیا مستقبل میں چیزیں واقعی غائب ہو سکیں گی؟

بیجنگ:چین میں سائنس دانوں نے ایک نیا کیموفلاج مٹیریل بنایا ہے جو اپنے اطراف کے حساب سے رنگ بدل لیتا۔ یہ مٹیریل مستقبل میں نظروں سے اوجھل کر دینے والی اشیاء بنانے میں مدد دے سکتا ہے۔
کئی جانور خود کو اطراف میں ملانے کے لیے کیموفلاج کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
اس عمل کی نقل کرنے والے انسان کے بنائے سسٹم کافی پیچیدہ اور کئی جہتوں پر مشتمل ہوتے ہیں جس میں وہ اطراف کی شناخت کرتے ہیں، ان کی خصوصیات سمجھتے ہیں اور پھر اس کے مطابق تبدیلی لاتے ہیں۔
سائنس ایڈوانس میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں کا کہنا تھا کہ یہ کیموفلاج سسٹم برقی آلات پر بہت انحصار کرتے ہیں جن کو پیچیدہ ساخت، مشکل استعمال اور زیادہ قیمت جیسے مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔
تحقیق میں سائنس دانوں نے نئے قسم کے مٹیریل کے متعلق بتایا ہے کہ یہ ایک خاص عمل سے گزرتے ہیں جس کو ’سیلف-اڈیپٹیو فوٹوکرومزم (ایس اے پی) کہا جاتا ہے تاکہ آکٹوپس یا گرگٹ کی طرح اطراف کے ساتھ مل جانے کی صلاحیت حاصل کی جا سکے۔
جب ایس اے پی مٹیریل روشنی کی مخصوص ویو لینتھ کے سامنے آتے ہیں ان کے مالیکیول نئی ترتیب میں آتے ہیں اور مٹیریل کے رنگ تبدیل ہونے کا سبب بنتے ہیں۔
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انسانوں کے بنائے گئے گزشتہ کیموفلاجنگ سسٹم کے مقابلے میں نئے ایس اے پی مٹیریل سادہ، سستے اور استعمال میں آسان ہیں۔

Previous Post

پانچ سال سے دوسرے لوگوں کے گھروں میں سونے والا جاپانی شخص

Next Post

قدرتی آفات نے 310 ارب ڈالر ہڑپ کر لیے

مزیدخبریں

اہم خبریں

واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے حفاظتی فیچرز متعارف کرا دیے

10/01/2026
اہم خبریں

بیکن ہاؤس کی فیسوں میں مبینہ غیر قانونی اضافے کے خلاف والدین نے صوبائی محتسب سے رجوع کرلیا

08/21/2026
اہم خبریں

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026
اہم خبریں

پاکستان کے یوم آزادی پر گوگل کا لوگو سبز ہلالی پرچم سے مزئین

08/14/2026
اہم خبریں

پاکستانی طلبہ اعلیٰ تعلیم کیلیے برطانیہ جائیں گے، اسکالرشپس کا اعلانL

08/13/2026
پاکستان

سائنسدانوں نے کائنات کے ایک حیرت انگیز اسرار کا راز دریافت کرلیا

08/13/2026
Next Post
قدرتی آفات نے 310 ارب ڈالر ہڑپ کر لیے

قدرتی آفات نے 310 ارب ڈالر ہڑپ کر لیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ملک میں آبی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی پر 50 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ زیر غور ہے۔

10/28/2026

لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کوٹ لکھپت پر 200 روپے جرمانے کی سزا معطل کردی

10/28/2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

10/28/2026

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اور گورنر راج رول بیک کرانے کے لیے کردار ادا کرے گی: بیرسٹر گوہر

10/28/2026

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 4 کیسز رپورٹ

10/27/2026

پیٹرولیم لیوی میں کمی پر جماعت اسلامی اور حکومت میں اتفاق

10/27/2026

دسمبر 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
« نومبر   جنوری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd