آج پھر ملک میں زلزلہ، خوف و ہراس پھیل گیا

آج پھر ملک کے شمالی علاقہ جات میں زلزلے کئ جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر میں زلزلہ آیا۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے دوران شہری پریشانی کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔  زلزلے سے تاحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل ہی پاکستان کے شمالی علاقہ جات خضدار اور اس کے گرد و نواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت 5۔5 تھی جبکہ زلزلے کی گہرائی 60 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 160کلومیٹر دور شمال مغرب میں ریکارڈ کیا گیا۔

زلزلے کے دوران علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تھے البتہ زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تھی ۔ یاد رہے کہ اس سے بھی چند روز قبل بھی پاکستان کے علاقوں قلات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جس کی وجہ سے علاقے میں خودف ہراس پھیل گیا تھا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے تھے۔ تاہم اس زلزلے میں بھی کسی قسم  کاجانی و مالی نقصان نہیں ہوا تھا۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

22 hours ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

22 hours ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

22 hours ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

23 hours ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

23 hours ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

23 hours ago