ہفتہ, اگست 15, 2026, 1:42 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

نئی ٹیکنالوجی سے شوگر کا 74 سالہ مریض مکمل صحت یاب

مختلف سرجز بیری میلڈ کو زندگی بچانے کیلئے دونوں ٹانگیں کٹوانے کا مشورہ دے چکے تھے

in دلچسپ و عجیب, ورلڈ
0 0
نئی ٹیکنالوجی سے شوگر کا 74 سالہ مریض مکمل صحت یاب

نئی ٹیکنالوجی سے شوگر کا 74 سالہ مریض مکمل صحت یاب

اسٹرلنگ: ذیابیطس کے مریض کسی نہ کسی سٹیج پر اپنے جسم کے مختلف اعضا سے محروم ہو جاتے ہیں، کسی مریض کی ٹانگ کاٹنی پڑتی ہے تو اس مرض سے لڑتے لڑتے اپنی انگلیوں سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔ سکاٹ لینڈ میں نئی حیرت انگیز مائیکرو ٹیکنالوجی کی مدد سے ذیابیطس کے 74 سالہ مریض بیری میلڈ جو ٹائپ ٹو ذیابیطس کے مریض تھے اپنے دونوں ٹانگوں سے محروم ہوتے ہوتے بچ گئے ہیں۔ بیری کا کہنا تھا کہ کورونا کے دوران میرے پیروں کے زخم مسلسل خراب ہوتے رہے۔ جب سرجنز سے رابطہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ زندگی بچانے کے لئے ٹانگ کٹوانے کے لئے اور کوئی حل نہیں ہے۔

ہسپتال میں ایک میڈیکل سٹوڈنٹ میں میرا بغور جائزہ لیا اور مائیکرو ویو علاج کا طریقہ اختیار کیا۔ 9 ماہ کے علاج کے بعد اب میں مکمل صحت یاب ہو چکا ہوں۔

کورونا کے دوران مسٹر بیری میلڈ کے پائوں پر شوگر کی وجہ سے زخم ہو گئے جو انتہائی خوفناک شکل اختیار کر چکے تھے اور نوبت یہاں تک پہنچ گئی تھی کہ مختلف سرجنز نے انہیں دونوں پائوں کٹوانے کا مشورہ دے دیا تھا۔

اسٹرلنگ میں ایمبلیشن نامی ادارے کی تیار کردہ مائیکرو ویو ٹیکنالوجی Swift کے ذریعے ان زخموں کا کامیاب علاج کیا گیا اور وہ مکمل صحت یاب ہو گئے۔

Tags: #ElectricityPriceHike #RisingElectricityCosts #Inflation #PublicBurden #ExpensiveElectricity #CostOfLivingCrisis #GovernmentDecisions
Previous Post

"بجلی مزید مہنگی:7.12 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت”

Next Post

سانحہ 9 مئی، صنم جاوید گوجرانوالہ کے مقدمے سے ڈسچارج

مزیدخبریں

اہم خبریں

روسی صدر کا یومِ آزادی پر تہنیتی پیغام، پاکستانی قیادت اور قوم کو مبارکباد

08/14/2026
اہم خبریں

ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط

08/14/2026
اہم خبریں

کینیڈین اوپن: ایگا شواتک نے ایلینا ریباکینا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

08/14/2026
اہم خبریں

وزیر داخلہ بلوچستان کے قافلے پر حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

08/14/2026
انٹرٹینمنٹ

مچھیرے کے چہرے سے آکٹوپس چمٹ گیا، پھر کیا ہوا؟

08/14/2026
اہم خبریں

جاپان کے مشرقی علاقے چیبا میں ریکارڈ بارش، 4 افراد ہلاک، ایک لاپتا

08/14/2026
Next Post
سانحہ 9 مئی، صنم جاوید گوجرانوالہ کے مقدمے سے ڈسچارج

سانحہ 9 مئی، صنم جاوید گوجرانوالہ کے مقدمے سے ڈسچارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سوات؛ گاڑی بریک فیل ہونے سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

08/14/2026

روسی صدر کا یومِ آزادی پر تہنیتی پیغام، پاکستانی قیادت اور قوم کو مبارکباد

08/14/2026

یادگار فتح کا افتتاح: تقریب کے دوران فیلڈ مارشل کی خواتین کے سر پر دست شفقت رکھنے کی ویڈیو وائرل

08/14/2026

اسلام آباد کے ڈی چوک میں آج کیا ہونے جا رہا ہے؟

08/14/2026

3 پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے تیسرے ملزم کی شناخت ہوگئی

08/14/2026

ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط

08/14/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جنوری   اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd