جمعہ, ستمبر 18, 2026, 3:16 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ہنڈراس میں مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، معروف موسیقار سمیت 12 افراد ہلاک

in اہم خبریں, ورلڈ
0 0

وسطی امریکی ملک ہنڈراس کے ساحلی علاقے میں ایک مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں مشہور موسیقار اوریلیو مارٹینیز سویز سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے۔

خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق، طیارہ روٹین آئس لینڈ سے پرواز بھرنے کے چند منٹ بعد حادثے کا شکار ہوگیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ 5 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ ایک مسافر تاحال لاپتہ ہے۔ ہنڈراس کے وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق، ایئرلائن کا طیارہ لانشا کا ملبہ ساحل سے تقریباً ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ملا ہے۔

فائرفائٹرز کا کہنا ہے کہ تمام متاثرین کو نکالنے تک ریسکیو آپریشن جاری رہے گا، اور امید ہے کہ موسم کی صورتحال بہتر رہے گی۔ مسافروں میں امریکی اور فرانسیسی شہریوں کے ساتھ دو بچے بھی شامل تھے، اور یہ پرواز لاسیبا ایئرپورٹ جا رہی تھی۔

حادثے کے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ طیارہ حادثے کی وجوہات کا تاحال تعین نہیں ہو سکا۔ ایئرلائن کی جانب سے بھی کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا

Previous Post

لاہور پولیس میں کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر سخت کارروائی، ایس ایچ او اور محرر معطل

Next Post

چینی کی قیمتوں پر تنازع: ملز مالکان دوہری قیمتوں پر بضد، حکومت کا انکار

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
Next Post

چینی کی قیمتوں پر تنازع: ملز مالکان دوہری قیمتوں پر بضد، حکومت کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

مارچ 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« فروری   اپریل »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist