قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر ماجد الانصاری کے مطابق، قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی اپنے دورۂ ایران کے دوران ایرانی حکام سے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ دورہ قطر کے اس مستقل مؤقف کا تسلسل ہے کہ اختلافات کے حل اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے سفارت کاری ہی بہترین راستہ ہے۔
بیان کے مطابق ایرانی حکام سے ملاقاتوں میں آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آزادانہ اور محفوظ نقل و حرکت کے معاملے پر بھی بات چیت کی جائے گی۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بعض پیٹرول پمپس کی جانب…
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی فیملی کورٹ کی جج امبرین اقبال نے حمیرا طیبہ کے حق میں…
ایک بیان میں وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ عالمی منڈی کے نرخوں کے مطابق ایل پی جی کی قیمت…
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں خیبرپختونخوا کے…
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے پیر کے روز اڈیالہ جیل میں اپنے وکیل سے ملاقات کے…