کان پور: بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کان پور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دو انجن والا اطالوی ساختہ ٹیکنام تربیتی طیارہ صبح ساڑھے 11 بجے پرواز پر روانہ ہوا تھا اور تقریباً 11 بج کر 50 منٹ پر ٹریننگ سینٹر واپس آتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق حادثے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
لاہور کے اقبال ٹاؤن میں آوارہ کتے نے حملہ کرکے میو اسپتال کے ڈاکٹر نعمان کو زخمی کردیا۔ ترجمان…
آزاد جموں و کشمیر پولیس نے کوٹلی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر…
پاکستان کے شوٹر جی ایم بشیر نے ایشین گیمز 2026 کے شوٹنگ مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے…
واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ اور انہیں عمر کے مطابق محفوظ تجربہ فراہم کرنے کے لیے…
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملک کے تمام معاشی اشاریے…