Categories: کاروبار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کاروبارہ ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ مین ڈالرز کے ریٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ 50 پیسے کے اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283 روپے 50 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ انٹر بینک میں بھی ڈالر 281 روپے سے اوپر ترید کر رہا ہے۔

ڈالر اور دوسری کرنسیز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اہم کرنسیز کے تازہ ترین ریٹس جاننے کیلئے یہ مختصر ویڈیو ملاحظہ کریں:

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فوی تولہ قیمت میںج بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 400 روپے مقرر کر دی گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 85 ہزار 530 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باوجود اوگرا  نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے اور گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 117.47روپے کمی کا اعلان کردیا ہے جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بھی برقرار رکھا گیا ہے اور ان میں اضافہ نہیں کیا گیا۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago