Categories: کھیل

شاہین شاہ آفریدی باؤلنگ ریکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے نئی ورلڈ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 2 پوائنٹس کے ساتھ ورلڈ نمبر ون بیٹرز کی رینکنگ برقرار رکھنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ بابر اعظم دنیا کے بہترین بلے بازوں کی فہرست مین سب سے اوپر ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ نوجوان پیسر شاہین شاہ آفریدی نے باؤلنگ کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ کر لیا ہے۔ شاہین آفریدی 673 پوائنٹس کے ساتھ نمبر ون باؤلر بن گئے ہیں۔ ورلڈ کپ میں انہوں نے 16 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ گزشتہ روز بھی شاہین نے بہترین فارم کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کے کلاف میچ میں 3 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھائی۔

بیٹنگ ریکنگ میں حارث روف کی 31ویں سے 26ویں پوزیشن پر ترقی ہو گئی ہے جبکہ وسیم جونیئر 18درجے ترقی کے بعد 56ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ شاہین آفریدی کسی بھی فارمیٹ میں نمبر 1 رینکنگ پر فائز ہوئے ہیں اور اب پاکستانی کھلاڑی بیک وقت دو ون ڈے کیٹیگریز میں ٹاپ پوزیشن پر فائز ہیں۔

 

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

2 months ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

2 months ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

2 months ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

2 months ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

2 months ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

2 months ago