Categories: اہم خبریں

اب کسی سرکاری افسر کو مفت بجلی نہیں ملے گی

لیسکو ملازمین کے ساتھ ساتھ  تمام افسران کی مفت بجلی سپلائی کی سہولت جنوری سے ختم کر دی گئی ہے۔ پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے مطابق  اب صرف گریڈ ایک سے سولہ تک کے ملازمین کو مفت بجلی کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ اسکے برعکس  گرید 17 کے افسران کو 18 ہزار روپے، گریڈ 18 کے افسران کو 44 ہزار اور گریڈ 19 کے افسران کو ماہانہ 55 ہزار روپے ملیں گے ۔

جبکہ دوسری جانب تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کی پنشن کے حوالے سے ترمیمی آرڈینینس جاری کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ملازمین کی پنشن کے حوالے سے ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا گیا  ہے،  ترمیمی آرڈینینس کے تحت کنٹریبیوشن پنشن سکیم کے تحت حکومت اور سرکاری ملازم پنشن اکاونٹ میں حصہ ڈالیں گے۔

تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ  یہ رقم پنشن فنڈ میں سرکاری ملازم کی ریٹائرمنٹ تک انویسٹ کی جائے گی ، ریٹائرمنٹ پر جمع کی گئی رقم کو دوبارہ انویسٹ کر کے ماہانہ پنشن کی ادائیگی کی جائے گی ۔ بتایا جا رہا ہے کہ کنٹریبیوشن پنشن سکیم کا اطلاق آرڈیننس کی جاری کردہ تاریخ یا اس کے بعد بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین پر ہوگا۔

 

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

7 hours ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

7 hours ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

7 hours ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

8 hours ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

8 hours ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

8 hours ago