Categories: پاکستان

عوام پر بجلی بم گرانے کا فیصلہ منظور

عوام پر بجلی بم گرانے کا فیصلہ منظور ہو گیا۔ حکومت نے عوام پر ایک نیا بجلی بم گرانے کے فیصلے کی منظوری دیے دی ہے۔ بجلی کی قیمت میں اب مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی  گئی۔ بجلی مہنگی کرنے پر نیپرا اتھارٹی نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے اور اب صارفین سے اپریل تا ستمبر تک استعمال کی گئی بجلی پر سہ ماہی ایڈجسمنٹ کے پیسے ریکور کیے جائیں گے۔  نیپرا کے مطابق  کراچی کے صارفین سے اپریل ،مئی اور  جون 2023 کہ 48 پیسے فی یونٹ جنوری تا مارچ میں وصول کیے جائیں گے۔

بتایا جا رہا ہے کہ جولائی اگست اور ستمبر 2023 کہ 1 روپے 24 پیسے فی یونٹ بھی یکم جنوری سے ریکور کیے جائیں گے۔ کراچی کے صارفین کے لیےبجلی کی  قیمتوں میں اضافہ وفاقی حکومت کی درخواست پر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں یہ  اضافہ سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago