Categories: کھیل

پرتھ ٹیسٹ کیلئے پاکستانی ٹیم کے ممکنہ نام سامنے آگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر کو پرتھ میں کھیلے گی۔ آف سپنر ساجد خان جنہیں اسپنر ابرار احمد کے متبادل کے طور پر نامزد کیا گیا تھا وہ بدھ بروز 13 دسمبر کو ٹیم کے ساتھ ٹریننگ کریں گے۔ تاہم نعمان علی کے زخمی ابرار کی جگہ لینے کا امکان ہے جنہیں احتیاط کے طور پر پہلے ٹیسٹ سے باہر کردیا گیا ہے۔

کپتان شان مسعود تیسرے نمبر پر کھیلتے رہیں گے جبکہ بابر اعظم کپتان سے ایک درجے نیچے بیٹنگ کریں گے۔ پاکستان آل راؤنڈر فہیم اشرف سمیت چار تیز گیند بازوں کے ساتھ میدان میں جائے گا جس کے نتیجے میں سلمان علی آغا کے بینچ پر بیٹھنے کا امکان نظر آرہے ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی پلیئنگ الیون میں شامل ہوں گے جبکہ فہیم اشرف کا بھی ٹیسٹ کھیلنے کا امکان ہے اور پاکستان کرکٹر میر حمزہ، خرم شہزاد اور عامر جمال میں سے کسی ایک کو چوتھے پیسر کے طور پر منتخب کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ 2019 کے بعد پاکستان کا آسٹریلیا کا یہ پہلا ٹیسٹ دورہ ہے۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago