Categories: Carsورلڈ

ٹیسلا کمپنی اپنی گاڑیاں چین سے واپس کیوں منگوا رہی ہے؟

کا ساز کمنی نے 16 لاکھ سے زائد گاڑیاں چین سے واپس منگوانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیسلا کی جانب سے  گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان سیکورٹی خدشات کی وجہ سے کیا جا رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کاروں میں نقائص  ہیں جس کی وجہ سے تصادم کے دوران گاڑیوں کے دروازے کھلنے کا خدشہ ہے، جس سے حفاظتی خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ  اکتوبر 2022 سے 16 نومبر 2023 تک تیارکردہ درآمدی ماڈل ایس اور ایکس کی7ہزار538 گاڑیوں کو فوری طور پرواپس منگوایا جارہا  ہے۔

کار ساز کمپنی کی بیجنگ برانچ نے گاڑیوں میں خرابی کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے واپس منگوائی جانے والی کاروں کے لیے اوور دی ایئر سافٹ ویئر اپ ڈیٹ فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جو  کہ مفت ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق واپس منگوائی جانے والی گاڑیوں میں 26 اگست 2014 سے 20 دسمبر 2023 کے درمیان تیار کردہ تقریبا 16لاکھ 10ہزار درآمد شدہ ماڈلز،ایس ،ایکس، تھری  اور مقامی طور پر تیار کردہ ماڈل تھری  اور وائی گاڑیاں بھی شامل ہیں۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

21 hours ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

21 hours ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

22 hours ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

22 hours ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

22 hours ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

22 hours ago