Categories: Cars

ٹیسلا کی سب سے سستی الیکٹرک کار لانچ؟ قیمت صرف 17 لاکھ روپے؟

دنیا کی امیر ترین انسان ایلون مسک کی  الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا  کے حوالے سے خبر آئی ہے کہ ٹیسلا نے ایک ایسی کار متعارف کروا دی  ہے جو بھارتی شہری صرف 17 لاکھ روپے میں خرید سکیں گے۔ کہا جارہا ہے کہ امریکی کمپنی ٹیسلا کی جانب سے  عندیہ دیا گیا ہے کہ انڈیا  میں بنائے جانے والے اس کے تقریباً تمام یونٹس 20 ہزار امریکی ڈالر یعنی 17 لاکھ  بھارتی روپے میں فروخت کیے جائیں گے۔

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ہندوستانی  حکومت اور امریکی الیکٹرک کارساز کمپنی ٹیسلا میں عنقریب ایک معاہدہ بھی متوقع ہے، جس کے تحت ٹیسلا کو بھارت میں اپنی گاڑیاں امپورٹ کرنے کی اجازت ہوگی۔

لیکن یہ ایک خواب ہے۔ یہ سب سوشل میڈیا کی افواہیں ہیں۔ اس وقت بھی سوشل میڈیا پر اسی 17 لاکھ کی ٹیسلا کے ٹرینڈ چل رہے ہیں لیکن اس خبر کوئی صداقت نہیں ہے۔ ایلون مسک کے ابتدائی بیان کے بعد، ٹیسلا نے بھارت میں فیکٹری لگانے کے بارے میں عملی طور پر اقدامات نہیں اُٹھائے۔ تاہم اس حوالے سے من گھڑت افواہیں پھیلائی جاتی رہیں۔ حقیقت اس کے بالکل برعکس اور صورتحال جوں کی تو رہی، جو جولائی 2023 میں تھی۔ یعنی نہ تو ٹیسلا نے کوئی سرمایہ کاری کی ہے اور نہ ہی ہندوستان میں کوئی فیکٹری لگائی ہے۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago