پاکستان میں پہلی بار مصنوعی بارش ہو گئی

پاکستان میں پہلی بار مصنوعی بارش ہو گئی ہے۔ مریدکے اور شاہدرہ میں مصنوعی بارش برسائی گئی، آج رات میں لاہور شہر میں مصنوعی بارش برسے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتاہیا ہے کہ آج پاکستان میں پہلی مصنوعی بارش ہوگئی ہے، متحدہ عرب امارات حکومت کی وجہ سے ہم مصنوعی بارش برسا سکے۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ مصنوعی بارش کیلئے 48 فلیئر فائر کیے گئے ہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دوسرا مشن اب سے تھوڑی دیربعد دوبارہ ٹیک آف کرے گا۔ فرسٹ فائر شاہدرہ اور مریدکے اطراف ہوئے۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ مصنوعی بارش میں الحمدللہ ایک روپیہ بھی نہیں لگا۔آج صبح بھی لاہوردنیاکادوسرا آلودہ ترین شہرتھا۔لاہورکے10علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش ہوگئی۔ وزیراعلی کا مزید کہنا ہےکہ دوسرے مشن کارزلٹ شام یارت تک آجائےگا،انوائرمنٹ ڈیپارٹمنٹ،یواےای کی پوری ٹیم ایک ایک چیزدیکھ رہی تھی، کلاؤڈ سیڈنگ کے پہلے مشن کوکچھ دیرپہلے مکمل کیا گیا۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

2 days ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

2 days ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

2 days ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

2 days ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

2 days ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

2 days ago