Categories: کرائمورلڈ

کرسمس کے موقع پر حملے میں 160 مسیحی مارے گئے

کرسمس کے موقع پر 160 مسیحی مارے گئے۔ کرسمس کے حملوں میں مرنے والے مسیحیوں کی تعداس 160 ہو گئی ہے۔ نائیجیریا میں کرسمس کے موقع پر حملوں میں مارے جانے والے  مسیحیوں کی تعداد 160 ہوگئی ہے لیکن بتایا جا رہا ہے کہ انتظامیہ نے حملہ آوروں کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی ہے۔

پاکستانی نجی ٹی وی چینل  کے مطابق وسطی پلاٹیوریاست میں کیے جانے والے  حملوں میں 300 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،تفصیلات کے مطابق  حملہ آوروں نے 2 علاقوں میں مسیحیوں کی 20 بستیوں کو نشانہ بنایا اور سوا دو سو گھروں اور عبادت گاہوں کو آگ لگادی۔

یہ افسوسناک حادثہ نائجیریا میں پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں حملہ آوروں کی جانب سے مسیحی برادری کے دو علاقوں  کی بیس بستیوں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد بیس بستیوں میں کافی نقصان دیکھنے کو ملا ہے۔ مالی نقصان کے ساتھ ساتھ قیمتی انسانی جانوں کا بھی نقصان ہوا ہے۔

اس حملے کی وجہ سے مسیحی برادری شدید غم و غصے کا شکار ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد ایک سو ساٹھ ہو گئی ہے۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 days ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 days ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 days ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 days ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 days ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 days ago