Categories: ورلڈ

پاکستان چین کو کتنا گوشت فروخت کرتا ہے؟

پاکستان ہمسایہ ملک چین کو فروزن بیف گوشت بیچنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان چین کو فروزن بیف گوشت کی پہلی کھیپ بھیج چکاہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ چین کو فروزن بیف گوشت ایکسپورٹ کرنے  سے تجارتی خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی۔

تفصیلات کے مطابق چین نے سال 2022 میں تیس لاکھ میٹرک ٹن گوشت درآمد کیا تھا۔دا آرگینک میٹ کمپنی لمیٹڈ چین کو گوشت ایکسپورٹ کئ ذریعے فراہم  کرنے والی دوسری بڑی رجسٹرڈ کمپنی ہے۔

جبکہ سوسری جانب سال 2023 سے شروع انڈوں کی قیمت میں اضافہ سال 2024 میں آکر بھی نہ رکا۔ بلکہ دکانداروں نے انڈوں کے نرخ مزید بڑھا دیے ہیں۔ سردی کی شدت میں اضافے کے بعد انڈوں کی قیمتیں ہوش اڑا دینے کے لیے کافی ثابت ہوئیں۔ انڈوں کی فی درجن قیمت  فی کلو مرغی کے ریٹ سے بھی تجاوز کر گئی۔

نیا سال آگیا مگر انڈوں کی قیمت میں کمی واقع نہ ہوئی۔ نئے سال کی آمد پر جہاں شہری بڑے پرجوش اور خوش دکھائی دیے وہاں انڈوں کی آسمان کو چھوتی قیمتوں نے بھی شہریوں کے پریشانی کے باعث سردی میں پسینے  چھڑوا دیے۔

 

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

6 days ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

6 days ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

6 days ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

6 days ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

6 days ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

6 days ago