Categories: ورلڈ

محبوبہ مفتی ایک بار پھر نظربند

سرینگر(ویب ڈیسک) یو این آئی نیوز ایجنسی نے پیر کو اطلاع دی کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو دوبارہ گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق محبوبہ مفتی نے اننت ناگ میں شاہد احمد کی رہائش گاہ پر جانے کی کوشش کی تھی۔ جسے مبینہ طور پر 24 اکتوبر کو شوپیاں کے قریب بھارتی سیکورٹی فورسز نے شہید کر دیا تھا۔

پیر کو پولیس نے محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ کے مین گیٹ کو تالا لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔

دریں اثنا، محبوبہ مفتی، جو پی ڈی پی کی سربراہ بھی ہیں، نے بی جے پی کے رہنما وکرم سنگھ رندھاوا کو “نسل کشی” اور “تمام کشمیریوں کو زندہ درگور کرنے” جیسے شدید الزامات لگائے ۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ وکرم سنگھ رندھاوا کے خلاف ایسے ظالمانہ بیانات پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ “لیکن حکام کرکٹ میچ میں جیت کا جشن منانے پر طلباء کے خلاف بغاوت کا مقدمہ ضرور درج کرتے ہیں۔”

nadeem web

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

2 months ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

2 months ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

2 months ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

2 months ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

2 months ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

2 months ago