Categories: ورلڈ

سعودی شہزادہ یزید بن سعود انتقال کر گیا

سعودی شہزادہ یزید بن سعود انتقال کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے سابق میڈیا ڈائریکٹر شہزادہ  یزید بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ شاہی خاندان نے شہزادے کی وفات کی تصدیق کر دی ہے۔

سعودی شاہی خاندان آل سعود کے رکن شہزادہ یزید بن سعود، وزارت داخلہ میں میڈیا ڈائریکٹر رہے۔ ان کے انتقال پر شاہی خاندان میں سوگ کی کیفیت چھا گئی ہے۔ سعودی عرب کی حکومتی اور سماجی شخصیات نے شہزادے کے انتقال پر شدید رنج اور غم کا اظہار کیا ہے۔

سعودی شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم افراد نے بھی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز کی وفات پر رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بخشش کیلئے دعا کی ہے۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

1 month ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

1 month ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

1 month ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

1 month ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

1 month ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

1 month ago