اتوار, اکتوبر 18, 2026, 3:58 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

پاکستانی گلوکار علی حیدر نے چاہت فتح علی خان کے ساتھ گانے سے انکار کر دیا

لوگوں کو چاہت کا مذاق اڑانے کی بجائے اُنہیں اپنی زندگی گزارنے دیں

in انٹرٹینمنٹ
0 0
پاکستانی گلوکار علی حیدر نے چاہت فتح علی خان کے ساتھ گانے سے انکار کر دیا

پاکستانی گلوکار علی حیدر نے چاہت فتح علی خان کے ساتھ گانے سے انکار کر دیا

علی حیدر نے ٹی وی شو میں کہا کہ وہ چاہت فتح علی خان کے ساتھ مل کر گانا نہیں گائیں گے، خواہ اُنہیں اس کے لیے 20 کروڑ روپے کی پیشکش کیوں نہ کی جائے۔ اُن کا کہنا تھا، "میں چاہت کے ساتھ گانا گانے کو تیار نہیں۔”

علی حیدر نے لوگوں سے کہا کہ چاہت کو اُن کے حال پر چھوڑ دیں، کیونکہ یہ اُن کا اپنا وقت ہے اور کسی کو پتا نہیں اللہ نے اُن کی کون سی دعا قبول کر لی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ لوگوں کو چاہت کا مذاق اڑانے کی بجائے اُنہیں اپنی زندگی گزارنے دیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ چاہت کو لوگ "ہنس مذاق والی شخصیت” سمجھتے ہیں، مگر اُن کی محنت اور کامیابیوں کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ علی حیدر نے کہا کہ ہر انسان کو اپنی زندگی اپنے طریقے سے گزارنے کا حق ہے۔

دوسری طرف، یوٹیوب نے چاہت کا گانا ’بدو بدی‘ کاپی رائٹ کے ایشوز کی وجہ سے ہٹا دیا ہے۔ چاہت اپنے انوکھے انداز کی وجہ سے ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں

Previous Post

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مسلم دشمنی پر مبنی بل کا نفاذ ہوگیا

Next Post

مالک کا گھر گرانے سے انکار، حکومت نے گھر کے ارد گرد موٹروے بنا دی

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

08/27/2026
انٹرٹینمنٹ

بچوں کے معاملے پر کسی پر بھروسہ نہ کریں اور انہیں کسی کے پاس بھی اکیلا نہ چھوڑیں: رابعہ انعم

08/27/2026
Next Post
مالک کا گھر گرانے سے انکار، حکومت نے گھر کے ارد گرد موٹروے بنا دی

مالک کا گھر گرانے سے انکار، حکومت نے گھر کے ارد گرد موٹروے بنا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی

10/15/2026

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

10/15/2026

پشاور میں اسکول منہدم، مالک نے حادثے کی وجہ بارشیں قرار دے دی

10/15/2026

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ

10/15/2026

خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں

10/15/2026

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026

جنوری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  
« دسمبر   فروری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd