Categories: کھیل

پاکستانی کھلاڑی گالف چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ

دبئی(ویب ڈیسک) دو پاکستانی کھلاڑی محمد عمر کھوکھر اور سلمان جہانگیر دبئی روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ ایشین پیسیفک گالف چیمپئن شپ 2021 میں قوم کی نمائندگی کریں گے۔

چیمپئن شپ دبئی میں 3 سے 6 نومبر 2021 تک ہو گی۔

دی رائل اینڈ اینشینٹ گالف کلب آف سینٹ اینڈریوز کی جانب سے کھلاڑیوں کو چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔

“ایشیا پیسیفک گالف کنفیڈریشن ، ماسٹرز ٹورنامنٹ نے آج اعلان کیا ہے کہ بارویں ایشیا پیسیفک امیچر چیمپئن شپ 3 تا 6 نومبر 2021 کو دبئی کریک گالف اینڈ یاٹ کلب میں منعقد ہونے والی ہے۔

2020 میں منعقد ہونے والی چیمپئن شپ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی تھی۔

nadeem web

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

2 months ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

2 months ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

2 months ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

2 months ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

2 months ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

2 months ago