اتوار, اگست 16, 2026, 8:27 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home ورلڈ

سعودی عرب نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مکہ اور مدینہ میں رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی اجازت دے دی

غیر ملکی افراد یا ادارے کسی بھی کمپنی کے کل شیئرز کا 49 فیصد سے زیادہ حصہ نہیں خرید سکیں گے

in ورلڈ
0 0
سعودی عرب نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مکہ اور مدینہ میں رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی اجازت دے دی

سعودی عرب نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مکہ اور مدینہ میں رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی اجازت دے دی

سعودی عرب نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مکہ اور مدینہ میں رئیل اسٹیٹ کمپنیوں کے حصص میں سرمایہ کاری کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق، سعودی کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی (سی ایم اے) نے اس فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یہ اجازت دی گئی ہے، لیکن انہیں مقرر کردہ شرائط پر عمل کرنا ہوگا۔

ان شرائط کے تحت، غیر ملکی افراد یا ادارے کسی بھی کمپنی کے کل شیئرز کا 49 فیصد سے زیادہ حصہ نہیں خرید سکیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سعودی مالیاتی مارکیٹ میں رجسٹرڈ کمپنیوں کے شیئرز میں بھی سرمایہ کاری کرنے کی اجازت ہوگی۔

یہ اقدام سعودی عرب کی اقتصادی پالیسی اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن 2030 کا حصہ ہے۔ اس سے رئیل اسٹیٹ کے شعبے کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

سعودی عرب مستقبل قریب میں سرمایہ کاروں کو مزید پرکشش مراعات دینے کا بھی منصوبہ رکھتا ہے، جن میں سیاحت کے شعبے بھی شامل ہیں۔ اس اقدام سے ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا اور معیشت کو مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔

Previous Post

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان اور دیگر رہنماؤں کی بریت کی درخواستیں مسترد

Next Post

سینیٹ نے مخالفت کے باوجود متنازعہ پیکا ایکٹ اور ڈیجیٹل پاکستان بل منظور کرلیے

مزیدخبریں

اہم خبریں

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026
اہم خبریں

آبنائے ہرمز میں تیل بردار ٹینکر پر ڈرون حملہ، جہاز کو نقصان، عملہ محفوظ

08/15/2026
اہم خبریں

روسی صدر کا یومِ آزادی پر تہنیتی پیغام، پاکستانی قیادت اور قوم کو مبارکباد

08/14/2026
اہم خبریں

ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط

08/14/2026
اہم خبریں

کینیڈین اوپن: ایگا شواتک نے ایلینا ریباکینا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

08/14/2026
اہم خبریں

وزیر داخلہ بلوچستان کے قافلے پر حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

08/14/2026
Next Post
سینیٹ نے مخالفت کے باوجود متنازعہ پیکا ایکٹ اور ڈیجیٹل پاکستان بل منظور کرلیے

سینیٹ نے مخالفت کے باوجود متنازعہ پیکا ایکٹ اور ڈیجیٹل پاکستان بل منظور کرلیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026

شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

08/15/2026

حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف تخمینے سے 100ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

08/15/2026

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026

برطانیہ: وزن گھٹانے کے لیے روزانہ ایک بار استعمال ہونے والی نئی گولی منظور

08/15/2026

3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق

08/15/2026

جنوری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  
« دسمبر   فروری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd